|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
جو چیزیں آپ کو بہت پیاری ہیں اُن کو اللہ کی راہ میں خرچ کرو۔ اگر پسندیدہ شے آپ نے دریا کے پار بھیج دی ہے تو آپ کا دریا کے پار جانا آسان ہو جاتا ہے۔ جن کا پسندیدہ مال موت کے پاس ہے اُن کا مرنا آسان ہے۔پیسہ اور اپنی پسند کی
اشیاءکو آگے بھیجتے رہا کرو ‘ آپ کے لیے وہاں جانا آسان ہو جائے گا۔
واصف علی واصف
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|