MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - گناہ کس طرح معاف ہوتے ہیں
View Single Post
(#1)
Old
)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( is offline
 


Posts: 10,633
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2011
Gender: Female
Loading گناہ کس طرح معاف ہوتے ہیں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-19-2011, 01:42 PM


آلسلام علیکم
گناہ کس طرح معاف ہوتے ہیں

ایمان والوں کے گناہ معاف ہونے کے چنداسباب ہیں:
1۔ گناہگار سچی توبہ کر لے تو اللہ تعالیٰ اسے معاف فرمادے کیونکہ سچی توبہ کرنے والا اللہ کے ہاں ایسا ہے جیسے اس سے گناہ ہوا ہی نہیں۔
2۔ استغفار اور اللہ عزوجل سے معافی طلب کرنے سے۔
3۔ نیکیاں کرنے سے، کیونکہ نیکیاں برائیوں کو مٹا دیتی ہیں۔
4۔ دوسرے اہل ایمان بھائیوں کی دعا سے، جو اس کی زندگی میں یا اس کے مرنے کے بعد اس کے لیے دعا کریں اور اس کی برکت سے اللہ اس کے گناہ معاف فرما دے۔
5۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی شفاعت سے۔
6۔ دنیاوی مصیبتوں اور تکلیفوں سے۔
7۔ قیامت سے پہلے برزخ میں ہونے والی آزمائش اور ہولناکیوں کے بدلے۔
8۔ قیامت کے ہولناکیوں اور اھوال کے بدلے۔
9۔ اولاد صالح کی دعا اور ان کے نیک اعمال کے بدلے۔
10۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ رحم فرمائے اور اپنی رحمت کے طفیل گناہگار کو معاف فرما دے۔
[أمراض القلوب وشفاؤها لابن تیمیہ ص: 57]

دل مغموم کو مسرور کر دے
دل بے نور کو پر نور کر دے

دعا گو
g.t.

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links