|
|
Posts: 10,633
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2011
Gender:
|
|
صحابہ میری جان ہیں
ستم کی فصل بوتے وقت ہمیشہ سوچ لینا تم
مری تاریخ کہتی ہے
کہ جب یہ فصل اگتی ہے نہایت تلخ ہوتی ہے
یہ اپنے ہاریوں کے خون سے سیراب ہوتی ہے!
سنو للکارنے والو! نہایت غور سے سن لو !
میرےصحابہ کے بارے میں زبانیں زہر جب اگلیں
تو ان کے چاہنے والے سروں کو کاٹ دیتے ہیں.
|