MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - میرے سوال اور قرآن کے جواب
View Single Post
(#1)
Old
anabia anabia is offline
 


Posts: 1,934
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Location: Karachi
Gender: Female
Default میرے سوال اور قرآن کے جواب - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-01-2012, 10:32 PM


میرے سوال اور قرآن کے جواب:

میں نے کہا تیری مدد کیسے ملے گی یارب؟
جواب ملا: "صبر اور نماز سے مدد لیا کرو (2:45)"

میں نے کہا میں بہت گنھگار ہوں،
جواب ملا: "اللہ کی رحمت سے مایوس مت ہو اللہ سب گناہ بخش دیگا (39:53)"

میں نے کہا میرے دل کو سکون نہیں ہے،
جواب ملا: "بیشک اللہ کی یاد سے ہی دلوں کو سکون ہے (13:28)"

میں نے کہا میں بہت اکیلا ہوں،
جواب ملا: "بیشک ہم (اللہ) رگ جان سے بھی زیادہ قریب ہیں (50:16)"

میں نے کہا مجھے کوئی یاد نہیں کرتا،

جواب ملا: "تم مجھے یاد کرو میں تمھیں یاد کروں گا"

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links