MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر
View Single Post
(#1)
Old
3yesha 3yesha is offline
 


Posts: 183
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Apr 2012
Location: lahore
Gender: Female
flor وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-30-2012, 06:38 PM

" ہم مشرق کی لڑکیاں بی عجیب ہوتی ہیں ، محبت شاید ہمارے بس کا روگ نہیں ، ہمارا خون ، خاممیر شاید اس جذبے کے لیے موزون نہیں . ہم محبت کر بی لیں تو اسے نبھانا مشکل اور اگر نبھا بی لن تو زندگی گزارنا مشکل . موابات مین ہونی والی وہ لمحہ بھر کی لغزش ، وہ ایک پل کی خود غرضی " مجھے اپنی محبت حاصل کرنی ہے کسی بی قیمت پر " وہ پھر ہمیں نا جینی دیتی ہے نا مرنے دیتی ہے . پھر وہ محبت جو ہم نے بہت لار اور دنیا سے تکڑ لے کر حاصل کی ہوتی ہے ، ہمیں اپنا سب سے بڑا گناہ نظر آنے لگتی ہے . ایسا گناہ جس پر ہماُٹھتے بےٹھتے سوتے جاگتے ہر پل شرمندہ ہوتے ہیں


 



Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links