MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - میں ٹھیک ہوں
View Single Post
(#1)
Old
PRINCE SHAAN PRINCE SHAAN is offline
 


Posts: 7,688
My Photos: ()
Country:
Join Date: Jul 2010
Location: PAKISTAN
Gender: Male
hearts میں ٹھیک ہوں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-09-2012, 02:13 AM




میں ٹھیک ہوں

میں نے سوچاتھا
آج آپ آئیں گے
تو رودوں گی
آپ پوچھیں گے
تو سب حال کہ دوں گی
کہ دوں گی کہ
کتنے دن ہو ئے سوئی نہیں
وہ کون سی بھول ہے جو ہوئی نہیں
کتاب فریج میں
شیلف میں گلاس رکھا
پیر کا دن تھا
خط میں جمعرات لکھا
سہیلی سے شکوہ کرنا تھا
اسے سپاس لکھا
ٹی وی پہ گیت تھااذان نہیں
میں نے چونک کر آنچل سر پہ رکھا
کیا حال کر دیا ہے میرا
مجھے کسی کام کا نہ رکھا
اور
جب آپ نے آکر پوچھا
کیا حال ہے
تو میں اتنا ہی کہ
سکی
"میں ٹھیک ہوں

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links