lol
10 bantey hain poorei
اگرچہ اہل ِ وفا ہیں خلوص کے بھوکے
مگر خلوص نہی شرط دوستی کے لئے
یہ نکتہ ہم کو سکھایا ہے عہد ِ حاضر نے
منافقت بھی ضروری ہے آدمی کے لئے
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے
And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)