|
|
Posts: 183
Country:
Star Sign:
Join Date: Apr 2012
Location: lahore
Gender:
|
|
کہا جاتا ہے کے اندر کا موسم اگر اچھا ہو تو سارے موسم اچھے لگتے ہے مگر میرے اندر کا زرد موسم جیسے ٹھہر سا گیا ہو میں نے بہت چاہا کی اپنے اندر کے اس زرد موسم سے دور جانے کی مگر ناکام رہی کبھی کبھی میں سووچتی ہوں کے اچھا ہے میں اپنے اندر کے موسم کی طرح دنیا سے بے خبر ہوں کیوں دنیا کی حقیقت مجھ جیسے لوگوں کے لیے بہت تلخ ہوتی ہے

میری ڈائری کے کچھ اوراق
page1"
Ayesha@
15/05/2012
|