 |
|
|
Posts: 10,633
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2011
Gender:
|
|
|
یونیورسٹی اور انجینئرئنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے سترہ طلبہ و طالبات کے گروپ نے امریکی ڈرون سے ملتا جلتا ایک
ڈرون طیارہ تیار کرلیا ہے۔ جو آٹھ کلو وزن اٹھا کر پرواز کرسکتا ہے۔ طلبہ و طالبات کا کہنا ہے کہ ان کا یہ پروجیکٹ سات ماہ
میں مکمل ہوا ہے اور اب وہ اپنے ڈرون کو مزید جدید بنانے کا کام کررہے ہیں
|