MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - قناعت
Thread: قناعت
View Single Post
(#7)
Old
life life is offline
 


Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default Re: قناعت - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-14-2012, 03:41 AM

حدیث نمبر 537
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''مسکین وہ نہیں جو لوگوں کے پاس چکر لگاتا پھرے اور وہ ایک دو لقمے یا ایک دو کھجوریں اسے لوٹا دیں بلکہ مسکین تو وہ ہے جس کے پاس اتنا مال نہ ہو کہ وہ مال اسے دوسروں سے بے نیاز کردے اور نہ (اس کے چہرے کے آثار یا ظاہر حالات ایسے ہوں کہ) دیکھنے والا اس کا اندازہ کرسکے اور اس پر صدقہ کرے اور وہ خود کھڑا ہو کر لوگوں سے سوال کرے۔'' (متفق علیہ)
توثیق الحدیث کے لیے حدیث نمبر (264) ملاحظہ فرمائیں ۔