MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - قناعت
Thread: قناعت
View Single Post
(#22)
Old
life life is offline
 


Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default Re: قناعت - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-14-2012, 03:43 AM

حدیث نمبر 543
حضرت مقدام بن معدی کرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ''کسی شخص نے اپنے ہاتھ کی کمائی سے بہتر کبھی کوئی کھانا نہیں کھایا اور اللہ تعالیٰ کے نبی حضرت داؤد (علیہ السلام) اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھاتے تھے۔'' (بخاری)
توثیق الحدیث: أخرجہ البخاری (3034۔فتح)۔