|
|
Posts: 579
Country:
Star Sign:
Join Date: Sep 2012
Location: Karach, Pakistan
Gender:
|
|
اردو فونٹس پسند کرنے والوں اور اردو فانٹس استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری۔
جو دوست اردو فونٹس تلاش کرتے رہتے ہیں اب ان کو مزید تلاش کرنے کی ضرارت نہیں کیوں کہ اردو فونٹس کو ایک جگہ جمع کر کہ ایک طرح کا سرور وجود میں آ گیا ہے جہاں اردو کے لاتعداد فونٹس موجود ہیں۔اور ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔سائٹ کا لنک میں اوپر دے دیا ہے چیک کر لیں۔
اور ہمیں اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا۔
فی امان للہ
|