MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - Yeh Shaam Shaam Zindagi.....
View Single Post
(#131)
Old
Miss Habib Miss Habib is offline
 


Posts: 27,062
My Photos: ()
Country:
Join Date: Dec 2010
Location: Lahore
Gender: Female
Default Re: Yeh Shaam Shaam Zindagi..... - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-24-2012, 10:51 AM

Quote:
Originally Posted by Shaam View Post
‎~~~~~~ تم ابرِ گریزاں ہو ~~~~~~~
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~

تم ابرِ گریزاں ہو اور میں صحرا کی طرح ہوں
دو بوند جو برسو گے بیکار میں برسو گے

ہے خشک بہت مٹی ہر سمت بگولے ہیں

صحرا کے بگولوں سے اٹھتے ہی تو شعلے ہیں

تم کھل کے اگر برسو صحرا میں گلستان ہو

پر تم سے کہیں کیسے تم ابر گریزاں ہو

جل تھل جو اگر کر دو تن من میں نمی بھر دو

ہے خوش بہت مٹتی پوری جو کمی کر دو

پھر تم کو بتائیں گے کہ روح میں پنہاں ہو

پر تم سے کہیں کیسے تم ابر گریزاں ہو

مل جاؤ اگر ہم کو ہم جشن منائیں گے

دھرتی نے نہ دیکھے ہوں وہ پھول کھلائیں گے

آنکھوں میں اجالے ہوں اور دل میں چراغاں ہو

پر تم سے کہیں کیسے تم ابر گریزاں ہو

مانا نہیں اس قبل تم چاہو محبت دو

ہم تم کو سدا چاہیں بس اتنی اجازت دو

تم عشق تم ہی پوجا اے جان تم ہی جاں ہو

پر تم سے کہیں کیسے تم ابر گریزاں ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔إ


wah bohat zabardst

 



[SIGPIC][/SIGPIC]
Sponsored Links