MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - Insan ki Fitrat...
View Single Post
(#2)
Old
Baniaz Khan Baniaz Khan is offline
 


Posts: 287
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Sep 2012
Location: Pakistan
Gender: Male
Default Re: Insan ki Fitrat... - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-29-2012, 06:49 AM


تو بھائی آپ کیا چاہتے ہو
انسان اچھا کھانا پینا چھوڑ دے
ویسے پاکستان کی تو ستر سے زیادہ فیصد آبادی کو
اچھا ۔۔۔کھانا پینا ، پہننا، رہنا میسر ہی نہیں

میرے دوست محترم ہمدم ۔۔۔۔
انسان کو تکلیف کا ، خوشی کا یعنی کہ کسی بھی چیز کا احساس روح کی موجودگی میں ہی ہوتا ہے
اب بعد مرنے کے جب روح نکل ہی جائے گی تو
جو مرضی پہنا دیا جائے ۔۔۔کس نے دیکھنا ہے قبر میں اتر کر
جب مر کر مٹی میں ہی ملنا ہے تو کیڑے مکوڑوں سے کیا ڈرا رہے ہو
پہلے ہی قوم ۔۔۔مردہ تو ہوچکی ہے
رہی سہی کسر ۔۔۔مذہب کے ٹھیکدار اس طرح پوری کردیتے ہیں

جن کے پاس بے پناہ دولت ہے وہ اسے خدا کا انعام و اکرام سمجھ کر مزے میں زندگی بسر کرتے ہیں

باقی طبقہ تو ویسے ہی اپنے دکھوں میں خدا ہی کو پکار رہا ہوتا ہے
اور اوپر سے اتنا ڈرا دیا جاتا ہے کہ

میرے محترم قوم کو ان ڈراونی باتوں سے نکالو
اور علم کے میدان میں ٹیکنالوجی کی میدان کی طرف لے کر آو
تاکہ آنے والی نسلیں کچھ حد تک تو غیر مسلم اقوام سے بات کرنے کے قابل ہوسکیں

میں اور آپ تو ابھی اس قابل بھی نہیں