|
|
|
Posts: 465
Country:
Join Date: May 2012
Location: My Own House in Karachi
Gender:
|
|
|
Quote:
Originally Posted by Baniaz Khan
ایک بار ہی کہہ دیتے تب بھی میں سمجھ ہی جاتا کہ آپ کیا کہہ رہے ہو
اسلام سیکشن میں ڈرانے دھمکانے کے علاوہ بھی اور بہت کچھ پیش کیا جاسکتا ہے
کوئی کیا کررہا ہے اس کا تو مجھے نہیں پتہ
لیکن اتنا ضرور کہوں گا کہ میں نے کون سے گھٹیا الفاظ استعمال کیے ہیں
اگر پھر بھی آپ کو لگا ہے کہ میں صرف آپ پر ذاتی تنقید کر رہا ہوں تو میں دلی طور پر معذرت خواہ ہوں
میں صرف اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں بھائی جی
کہ پلیز اب کم از کم ہم پڑھے لکھے لوگوں کو اورنوجوان نسل کو ان باتوں سے اجتناب کرتے ہوئے قوم میں شعور پیدا کرنا چاہیے انھیں علم کے میدا ن میں آگے بڑھانے کے لیے کوشش کرنی چاہیے
اسلام کے حوالے سے بہت سی چیزیں اور باتیں ایسی بھی ہیں جو
ایک بے شعور قوم کو شعور کی طرف لاسکتی ہیں
حیرت صرف اس بات پر ہوتی ہے کہ اسلام کی باتوں میں کیا صرف ہر کام ڈرا دھمکا کر ہی کرایا جاسکتا ہے
|
Bhai mere me aap ki har bat ka jawab de sakta hon me is topic me mazeed 3 ghante behes kar sakta hon lakin bat ye he k ISLAM ki bat ajae to behes nhi karni chahiye is lie me ab kuch nhi kehna chahta ap k commnts ka tnx
|