اک بات تم سے پوچھوں؟
بولو جواب دو گے؟
یہ حسن یہ جوانی
سرکار کیا کروگے؟
ہونٹوں کی مسکراہٹ
بیچو خرید لوں گا
منظور ہو تو بولو
انمول دام دوں گا
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا
ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے
And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)