MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - محسوس ہوا تم آئے ہو
View Single Post
(#1)
Old
life life is offline
 


Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default محسوس ہوا تم آئے ہو - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-11-2012, 08:33 PM

محسوس ہوا تم آئے ہو

بارش کی طرح جب بوندوں نے دستک دی دروازے پر
محسوس ہوا تم آئے ہو، انداز تمہارے جیسا تھا

ہوا کے ہلکے جونکے نے جب آہٹ کی کھڑکی پر
محسوس ہوا تم چلتے ہو، انداز تمہارے جیسا تھا

میں نے بوندوں کو اپنے ہاتھ پر ٹپکایا تو
اک سرد سا احساس ہوا، لمس تمہارے جیسا تھا

میں تنہا چلا جب بارش میں، اک جھونکے نے ساتھ دیا
میں سمجھا تم ساتھ ہو میرے، احساس تمہارے جیسا تھا

پھر رک گئی وہ بارش بھی، رہی نہ باقی آہٹ بھی
میں سمجھا مجھے تم چھوڑ گئے، انداز تمہارے جیسا تھا

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links