MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - علم کی ضرورت اور شے
View Single Post
(#1)
Old
pakeeza's Avatar
pakeeza pakeeza is offline
 


Posts: 28,336
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender: Female
flor2 علم کی ضرورت اور شے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-31-2013, 02:37 PM


تعلیم بھی علم نہیں ، تعلیم کا تعلق ڈگری سے ہے. علم ڈگریوں اور یونیورسٹیوں سے بے نیاز ہے ، جن لوگوں کی کتابیں یونیورسٹی میں پڑھائی جاتی ہیں وہ خود کس یونیورسٹی کے طالبعلم تھے ؟
تعلیم ضروری ہے نوکری کےلئے ، نوکری ضروری ہے حصولِ رزق اور سماجی مرتبہ کے لئے ، لیکن علم نوکری نہیں ، علم روٹی نہیں ، علم حکومت نہیں.

"علم پہچان ہے ، عرفان ہے ، ضرورت کا علم اور شے ہے ، علم کی ضرورت اور شے"

واصف علی واصف

 



Be Positive... Everything Gonna be Alright

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links