مجھے معاف کرنا اے همنوا
میرے همنشیں، میرے دلربا
کب ،جانے بازی پلٹ گئی
نہ خبر ہوئی ، نہ پتہ چلا
میری چاہتوں کے حصار میں
میری خواہشوں کے شمار میں
میرے جسم وجاں کے نصاب میں
میری ،زندگی کی کتاب میں
تیرا ،نام جاناں نہیں رها
تیرا، نام جاناں نہیں رها.
~“She said, Never forget me
as if the coast
could forget the ocean
or the lung
could forget the breath
or the earth
could forget the sun,”~