|
|
Posts: 763
Country:
Join Date: Mar 2010
Gender:
|
|
اسلام علیکم..
کچھ عرصہ قبل ، گزشتہ مہینے یعنی ستمبر 2013 میں ، ہندوستاں (اندیا) میں ، ریاست اترپرادیش (یو.پی) کے ضلع مظفرنگر میں شدت پسند ہندوئؤں نے مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے. اور ظلم کی حد کر دی . بھارت کے ایک عالم دین نام مولانہ حنیف لہاروئ صاحب جو کہ ریاست گجرات سے ہیں انہوں نے مسلمانوں کے درد کو محسوس کرتے ہوئے مظفر نگر کا دورہ کیا . یہ چھوٹی سے کلپ اسی دورے کے بارے میں ہے.
دائونلود : http://www.4shared.com/mp3/KPlrK5TD/...arKiKargu.html
شکریہ
|