MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - 'میں تمہارے اندر ہوں کیا تم دیکھتے نہیں''۔
View Single Post
(#1)
Old
pakeeza pakeeza is offline
 


Posts: 28,336
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender: Female
Praying 'میں تمہارے اندر ہوں کیا تم دیکھتے نہیں''۔ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-05-2013, 08:14 PM


وفی انفسکم افلا تبصرون

'میں تمہارے اندر ہوں کیا تم دیکھتے نہیں''۔


القران (سورۃالزریت)

اللہ انسان کے اندر ہی موجود ہے لیکن نفس کے گہرے حجاب کی وجہ سے بندہ اللہ کا دیدار نہیں کر سکتا۔ جب مرشد کامل اکمل کی مہربانی سے نفس کے یہ حجابات ہٹتے ہیں اور ذکر و تصورِ اسمِ ذات سے روح کو نورِ بصیرت حاصل ہوتا ہے تو بندہ اپنی روح کی آنکھوں سے اللہ کا دیدار کرتا ہے

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links