MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکس
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
New1 جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکس - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-05-2013, 09:00 PM

لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹی 20سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کااعلان کر دیا ہے،اسکواڈ میں عبد الرزاق اور شعیب ملک کی واپسی ہو ئی ہے،کپتانی کے فرائض محمد حفیظ سر انجام دیں گے۔پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان ٹی 20میچز13اور15نومبرکوہوں گے۔پاکستانی اسکواڈ جن کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ان میں کپتان محمد حفیظ کے علاوہ ناصرجمشید،احمدشہزاد،محمدع رفان،جنیدخان،سعیداجمل اورعبدالرحمان ،عمر اکمل ،شاہد خان آفریدی ،عبد الرزاق اور شعیب ملک شامل ہیں ۔

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links