MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - System Boot Hone Par Msg Shamil Karein
View Single Post
(#1)
Old
(‘“*JiĢäR*”’) (‘“*JiĢäR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender: Male
mini System Boot Hone Par Msg Shamil Karein - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-26-2014, 11:06 AM

سسٹم بوٹ ہونے پر پیغام شامل کریں





اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا سسٹم آن ہو تو پاپ اپ کے ذریعے کوئی پیغام دیکھنے کو ملے تو اس کے لیے رجسٹری ایڈیٹر کھول لیں اور اس پاتھ پر آجائیں:





HKEY_LOCAL_MACHINE\Software\Microsoft\Windows\Curr entVersion\Policies\System

LegalNoticeCaptionدائیں طرف موجود پین میں
LegalNoticeTextمیں پاپ اَپ کا عنوان جبکہ
میں جو پیغام یا وارننگ لکھنا چاہیں وہ لکھ کر اوکے کر دیں۔ اب جب بھی آپ کا سسٹم آن ہو گا، لاگ اِن کرنے سے پہلے یہ پیغام ظاہر ہو جائے گا۔

اگر آپ کسی نیٹ ورک کے ایڈمنسٹریٹر ہیں تو یہ ٹپ آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے اور اگر آپ کسی ڈومین اینوائرمنٹ کا حصہ ہیں تو یقیناً آپ نے اپنا سسٹم ہونے پر اپنے ایڈمنسٹر کی جانب سے ضرور ایسا کوئی نہ کوئی پیغام دیکھا ہو گا۔



 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links