MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - SmarT Phone Ka RemoTe Access
View Single Post
(#1)
Old
(‘“*JiĢäR*”’) (‘“*JiĢäR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender: Male
movil SmarT Phone Ka RemoTe Access - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-24-2014, 10:12 AM

اسمارٹ فون کا ریموٹ ایکسس



ٹیم ویوور کے ذریعے سسٹم کے ریموٹ ڈیسک ٹاپ ایکسس کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ حال ہی میں ٹیم ویوور گروپ نے اسمارٹ فون کے لیے بھی ایک ایسی ایپلی کیشن تیار کی ہے جس کی مدد سے آپ اپنے فون کا ایکسس کسی دوسرے کو دے سکتے ہیں۔ جب اسمارٹ فون میں کوئی مسئلہ درپیش ہو اور کسی ماہر سے بہتر مدد چاہیے تو اس وقت یہ ٹیم ویوور کوئیک سپورٹ ایپلی کیشن کسی نعمت سے کم نہیں ہو گی۔ کیونکہ اس کی مدد سے فون کو مکمل کنٹرول بذریعہ ریموٹ ایکسس کسی دوسرے فرد کو دیا جا سکتا ہے۔ ریموٹ ایکسس کے دوران کوئی فائل ٹرانسفر کی جا سکتی ہے، ماہر فون پر چلنے والے تمام پراسیس دیکھ سکتا ہے، کسی پراسیس کو بند کر سکتا ہے۔ کوئی ایپلی کیشن اَن انسٹال کر سکتا ہے، چیٹ کی جا سکتی ہے، ڈیوائس انفارمیشن دیکھی جا سکتی ہے۔ ایسی ایپلی کیشن وقت کی ضرورت تھی جسے ٹیم ویوور گروپ نے پورا کر دیا۔ اینڈرائیڈ کے لیے دستیاب یہ انتہائی مفید ایپلی کیشن گوگل پلے اسٹور سے مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے لنک ملاحظہ کریں:

انسٹال کریں

دستیابی: مفت
مطابقت: اینڈرائیڈ

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links