MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - شکر کا زائد استعمال صرف موٹاپا ہی نہیں
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
bfl شکر کا زائد استعمال صرف موٹاپا ہی نہیں - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   04-29-2014, 03:26 PM

نیویارک…این جی ٹی…کھانے میں شکر کا زیادہ استعمال صرف موٹاپے کا باعث ہی نہیں بنتا بلکہ پورے جسمانی نظام کو متا ثرکرسکتا ہے۔امریکی شہر Denver میں ہونے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ شکر میں پایا جانے والا اہم ترین جزوFructose نہ صرف موٹاپے کا باعث بنتا ہے بلکہ عارضہ قلب ، بلڈ پریشر اور ذیابطیس سمیت دیگر مہلک امراض کا سبب بھی بنتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شکر کا زائد استعمال مکمل جسمانی نظام کو متاثر کرتا ہے جس سے مختلف بیماریاں جنم لیتی ہیں۔

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links