 |
|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
کہتے ہیں کہ رشتے آسمانوں پر بنتے ہیں۔۔۔۔۔۔
مگر اللہ تعالی نے ہمارے اندر چاہنے اور چاہے جانے کا جذبہ نجانے کیوں رکھ دیا !
اور یہ کس مقصد کے لئے ہے؟
اور یہ بھی درست ہے کہ جس دل میں چاہ نہیں وہ پتھر دل کہلاتا ہے؟
شاید ہمیں چاہنے کا طریقہ نہیں آتا کہ ناگہانی حادثات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔
Be Positive... Everything Gonna be Alright
 
|