MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - وہ ٹیچر تھا مگر اس کی سمجھ آئی نہ تھی
View Single Post
(#1)
Old
bint-e-masroor bint-e-masroor is offline
 


Posts: 4,209
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2013
Location: ●♥ღ ÐязαmℓάиÐ ღ♥●
Gender: Female
New وہ ٹیچر تھا مگر اس کی سمجھ آئی نہ تھی - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-20-2014, 09:20 AM

وہ ٹیچر تھا مگر اس کی سمجھ آئی نہ تھی
کہ "ٹائم پاس" کا عالم رہا، پڑھائی نہ تھی
تھیوریاں تھیں، کنسپٹ تھے، لاز بھی تھے مگر
پڑھنے والے میں سب کچھ تھا، بس پڑھائی نہ تھی
دورانِ لیکچر اس کے ہاتھ میں تھی ایک قلم
قلم بھی وہ جو بورڈ پر کبھی چلائی نہ تھی
کیسے لتاڑ رہا تھا ، وہ ڈانٹتا ہوا پل
یہ ڈانٹ سب نے سنی، شرم مگر آئی نہ تھی
کبھی یہ حال کہ سوتے ہوئے گزرا لیکچر
کہ نیند اتنی گہری اس سے پہلے آئی نہ تھی

 



Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links