MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - انٹرپول اخوانیوں کو گرفتار کرے
View Single Post
(#1)
Old
karwanpak karwanpak is offline
 


Posts: 264
My Photos: ()
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender: Male
Default انٹرپول اخوانیوں کو گرفتار کرے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-16-2014, 12:29 PM

قاہرہ (آن لائن) مصر کے چیف پراسیکیوٹر نے پیرس میں قائم بین الاقوامی پولیس ایجنسی انٹرپول سے کہا ہے کہ وہ قطر چھوڑ کر کہیں اور جانے والے اخوان المسلمون کے رہ نماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرے کیونکہ ان کے خلاف ملک میں فوجداری مقدمات زیر تفتیش ہیں۔

مصر نے قبل ازیں بھی جولائی 2013 میں منتخب صدر محمد مرسی کی برطرفی کے بعد انٹرپول سے اخوان المسلمون کے ارکان کو گرفتار کرنے کی درخواست کی تھی۔

مصری روزنامے الاہرام کے انگریزی پورٹل کی اطلاع کے مطابق پراسیکیوٹر ہشام برکات نے قطر اور ترکی سے راہ فرار اختیار کرنے والے اخوان المسلمون کے ارکان کے خلاف انٹرپول کے ریڈ نوٹسز کی تجدید کا مطالبہ کیا ہے۔

عرب روزنامے الشرق الاوسط نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اخوان المسلمون سے وابستہ انتیس شخصیات قطر سے کہیں اور جارہی ہیں اور ان میں معروف عالم دین علامہ یوسف القرضاوی کے دفتر کے ایک سابق ذمے دار اعصام طلیمہ بھی شامل ہیں۔


For more detail visit this link

 



Pakistan news karwan.no
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links