MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - پاکستان،نیوزی لینڈ 17 نومبرکو پھرمقابل
View Single Post
(#1)
Old
karwanpak karwanpak is offline
 


Posts: 264
My Photos: ()
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender: Male
Default پاکستان،نیوزی لینڈ 17 نومبرکو پھرمقابل - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-15-2014, 03:22 PM

دبئی (کاروان ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 17 نومبر کو مدمقابل ہوں گی ۔ پاکستان سمیت کیویز نے بھی پہلے میچ کے شکست خوردہ سکواڈ کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔

کیویز کے خلاف افتتاحی ٹیسٹ میچ کے فاتح سکواڈ میں سوائے زخمی احمد شہزاد کے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں احمد شہزاد کی جگہ توفیق عمر سے اننگز کا آغاز کرانے کا امکان ہے ۔ پہلے ٹیسٹ میں بولنگ ایکشن مشکوک قرار پانے والے محمد حفیظ بھی ٹیم میں شامل ہیں البتہ اگر وہ ہمسٹرنگ انجری سے چھٹکارا نہ پا سکے تو دوسرے اوپنر شان مسعود ہو سکتے ہیں۔

قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کامیابیاں سپن پچز کی مرہون منت نہیں بلکہ شاندار فتح ٹاپ بولرز کی جدوجہد کا نتیجہ ہے

 



Pakistan news karwan.no
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links