MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
View Single Post
(#1)
Old
karwanpak karwanpak is offline
 


Posts: 264
My Photos: ()
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender: Male
Default سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-15-2014, 03:27 PM

بیجنگ (آن لائن) چین نے نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ ہائوگین 23 خلا میں بھیج دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہائوگین 23 تائیووین سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے خلا میں بھیجا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ سیٹلائٹ قدرتی آفات سے ہونے والی تباہ کاریوں کی پیش گوئی، ڈیزاسٹر ریلیف اور دیگر سائنسی تجربات کیلئے استعمال کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق ہائوگین خلا میں بھیجنے کا پہلا کامیاب تجربہ 2006ء میں کیا گیا تھا۔

 



Pakistan news karwan.no
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links