MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - پاکستان بھارت سیریز آئندہ سال ہو گی
View Single Post
(#1)
Old
karwanpak karwanpak is offline
 


Posts: 264
My Photos: ()
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender: Male
Default پاکستان بھارت سیریز آئندہ سال ہو گی - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-19-2014, 01:49 PM

حیدر آباد دکن( آن لائن) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان معمول کے کرکٹ تعلقات آئندہ برس سیریز کے ذریعے بحال ہو جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کافی کام ہو چکا ہے۔ امید ہے سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔

 



Pakistan news karwan.no
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links