MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - ورزش کیجئے، ڈپریشن دور
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
New New ورزش کیجئے، ڈپریشن دور - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-26-2015, 05:13 AM

ورزش کیجئے، ڈپریشن دور بھگائیے

ماہرین کہتے ہیں کہ ورزش سے نہ صرف انسانی جذبات پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ ورزش انسان کو جذباتی طور پر بھی سہارا دیتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش انسان کی ذہنی صحت کو برقرار رکھنے اور اسے تحریک دینے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف ٹورنٹو سے منسلک ماہرین نے 26 سال کا ڈیٹا اکٹھا کیا اور اس کا تجزیہ کیا۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو دن میں تھوڑی بہت ورزش بھی کرتے ہیں، اپنی زندگی سے ڈپریشن کو ختم کر سکتے ہیں۔ اس تحقیق کی سربراہی کرنے والے جارج میمن تسلیم کرتے ہیں کہ ڈپریشن کے بہت سے عوامل کارفرما ہو سکتے ہیں مگر ڈپریشن کو ختم کرنے کیلئے جو طریقے اختیار کیے جاتے ہیں، ان میں ورزش بہترین طریقہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اسی لیے جارج میمن کہتے ہیں کہ ورزش کیجیے اور زندگی سے پریشانیوں کو دور بھگائیے۔

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links