MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - fun-e-arooz
Thread
:
fun-e-arooz
View Single Post
(#
1
)
waheed ahmed
Posts: 1,687
My Photos: (
)
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
fun-e-arooz -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-27-2015, 12:04 PM
محترم احباب کی خدمت میں سلام پیش کرتا ہوں۔
محترمہ صبح جی اور محترم دل شکن جی (ہرٹ بریکر) کے حکم پر فنِ عروض کے قواعد پیش کر رہا ہوں، میں نے کوشش کی ہے کہ آسان الفاظ میں لکھوں، تاکہ سمجھنے میں مشکل پیش نہ آئے، پھر اگر کوئی بات سمجھ نہ آئے تو آپ پوچھ سکتے ہیں، میری خواہش کہ ہم اس وقت تک آگے نہ بڑھیں جب تک بات وضح نہ ہو جائے۔ اس حوالے سے ایک درخواست ہے کہ شکریے اور تعریفی کمنٹس پوسٹ نہ کیجیے گا تاکہ تھریڈ بے جا طوالت نہ اختیار کرے اور موضوع کا تسلسل برقرار رہ سکے۔
ہجائے کوتاہ: ایک متحرک حرف
ہجائے بلند: ایک متحرک ایک ساکن حرف
سببِ خفیف: ہجائے بلند ہی سببِ خفیف ہے
سببِ ثقیل: دو متحرک حروف
وتد مجموع: دو متحرک ایک ساکن حرف
وتد مفروق: ایک متحرک ایک ساکن ایک متحرک
آپ سے درخواست ہے کہ ان سب کی کم از کم پانچ پانچ مثالیں پیش تاکہ اندازہ ہو سکے کہ آپ کو ان کی کس حد تک سمجھ آ گئی ہے۔ اور ایک درخواست اور کہ اگر آپ رومن کے بجائے اردو میں لکھیں گے تو میرے لیے آسانی ہو گی اور یں کم وقت میں جواب دے سکوں گا، ورنہ رومن پڑھنے میں ہی کافی وقت صرف ہو جائے گا۔
مخلص
شاہین فصیح ربانی
Quick Edit
Full Edit
waheed ahmed
waheed ahmed's albums
View Public Profile
Send a private message to waheed ahmed
Find all posts by waheed ahmed
Find All Threads by waheed ahmed
Sponsored Links