MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - مچھلی اور سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعما 
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
New1 مچھلی اور سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعما  - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-23-2015, 05:28 PM

صاف اور بے داغ جلد کیلئے مچھلی اور
سبزیاں کھائیں
کراچی …اگر آپ صاف اور بے داغ جلد کے خواہش مند ہیں تو مچھلی اور سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ جلد کے بارے میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مچھلی اور سبزیوں میں مختلف اقسام کے غذائی اجزا، وٹامن اے اور سی پائے جاتے ہیں جو جلد کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق خوراک میں مچھلی اور سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیل مْہاسوں کے پیدا ہونے اور ان سے بچاوٴ میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links