MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ
View Single Post
(#1)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
Pkflag16 جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-27-2015, 02:55 AM

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سے تو ظاہر ہوتا ہے کہ جیسے:
پاکستان دنیا کا پرامن ترین ملک ہے، ہر سُو انصاف کا بول بالا ہے، نواز شریف اور آصف زرداری انتہائی ایماندار، متقی، پرہیزگار اور باکردار شخصیات ہیں، الطاف حسین ایک شریف النفس اور حب الوطن لیڈر ہیں، دخترِ ملّت ایان علی دبئی کی ایک مسجد کو چندہ دینے جا رہی تھیں، اسفندیار یار ولی اور فضل الرحمان پاکستان کی خاطر 1965 کی جنگ لڑے تھے، زرداری کے دورِ حکومت میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، نواز شریف نے اسحاق ڈار کے زریعے لندن میں مدارس اور مساجد بنانے کیلئے پیسہ باہر بھیجا، گیلانی نے تسبیح سمجھ کر ہار امانتًا رکھ لیا، راجہ پرویز اشرف ایمان اور حیاء کے پیکر ہیں، رحمان ملک گیارہویں شریف کی محافل کے منتظم اعلٰی ہیں، شہباز شریف تمام ملک کی تمام خواتین کو اپنی بہنیں سمجھتے ہیں، پاکستان دنیا کا امیر اور طاقتور ترین ملک ہے، پاکستان میں دودھ کی نہریں بہتی ہیں، ہر سُو انصاف کا بول بالا ہے، حکمران عوام کی خاطر راتوں کو سو نہیں سکتے، پاکستان میں کوئی بُھوکا نہیں سوتا، ملک کے تمام بچے سکول جاتے ہیں، لوڈ شیڈنگ نام کی کوئی چیز ہی نہیں، ملک میں ڈیم، سکول، جدید ہسپتالوں کی بھرمار ہے، امریکہ اور چائینہ پاکستان سے امداد لیتے ہیں۔۔۔
میرے عزیز ہم وطنوں، بس یا اس سے زیادہ بھی کچھ اور لِکھوں ؟؟؟ مبارک ہو آپ کو ایسا پاکستان ۔۔

 









Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links