MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - تعلق
Thread: تعلق
View Single Post
(#1)
Old
nazeer1's Avatar
nazeer1 nazeer1 is offline
 


Posts: 648
My Photos: ()
Country:
Join Date: Nov 2014
Gender: Male
Default تعلق - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-03-2016, 02:17 PM

تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے
جو کسی کتاب میں درج نہیں
تمہاری آواز اور میری سماعت نے
ہم دونوں کے درمیان
ایک ربط قائم کیا ہے
ہمارے درمیان
کوئی رشتہ نہیں ہے
پھر بھی ہم ایک دوسرے کے لیے
لازم و ملزوم ہیں
تم میرے لیے
بہتے دریا کی مانند ہو
جو ہر رشتے کو سیراب کرتا جاتا ہے
اور میں تمھارے لیے
ایک موج کی مانند
جو دریا سے الگ ہو جائے تو
تشنگی اس کا مقدر بن جاتی ہے
اس لیے میری دعا ہے کے
میری تم سے چاہت کو
کبھی زوال نہ آئے

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links