MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - باسکٹ بال
View Single Post
(#1)
Old
nazeer1's Avatar
nazeer1 nazeer1 is offline
 


Posts: 648
My Photos: ()
Country:
Join Date: Nov 2014
Gender: Male
Default باسکٹ بال - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   01-07-2016, 06:02 PM

مکی ماوس نامی کرداروں کا بنانے والا ہے۔
۔
۔
۔گیارہ سال کی عمر میں ٹیم سے نکال دیا گیا کیوں کہ وہ ایک ایسی بیماری کا شکار تھا جس کے تحت انسان کا قد بڑھنا رک جاتا ہے وہ اپنی عمر کے بچوں سے بہت چھوٹا دکھائی دیتا تھا۔معاشرے بھر میں اس کا مذاق بنایا جاتا تھا وہی لڑکا آج مشہور فٹ بالر "لیونل میسی " ہے۔
۔
۔تیس سال کی عمر میں اسے تباہ شدہ حال میں تنہاہ چھوڑ دیا گیا۔۔۔اسی اس کے شیئر ہولڈرز نے اسی کمپنی سے نکال دیا جسے اس نے خود بنایا تھا۔۔۔وہی شخص بعد میں دنیا کو ٹچ اسکرین ٹیکنالوجی سے آشنا کر گیا اور دنیا اسے ایپل کے بانی "اسٹیو جابز" کے نام سے جانتی ہے۔
۔
۔ہائی اسکول سے نکالا گیا۔ نشے نے اتنا برباد کر دیا تھا کہ کئی بار خود کشی کی ناکام کوشش کی۔۔آج وہی لڑکا دنیا کا مشہور ترین سنگر اور ریپر "ایمینم " کہلاتا ہے۔
۔
۔استاد نے اسے یہ کہہ کر اسکول سے نکال دیا کہ تمہاری سمجھ میں کچھ نہیں آتا تم ایک نہایت کند ذہن بچے ہو۔۔وہی کند ذہن بچہ بعد میں الیکٹرک بلب سمیت ایک ہزار سے زیادہ ایجادات کا مالک بنا جسے ہم "تھامس ایڈیسن کہتے ہیں۔
۔
۔ڈیکا ریکارڈنگ اسٹوڈیو نے یہ کہہ کر نکال دیا کہ ہمیں آپ کے گانے پسند نہیں آئے اس فیلڈ میں آپ کا کوئی فیوچر نہیں جاو کوئی اور کام کرو بعد میں وہی بینڈ میوزک کی تاریخ کا سب سے مشہور بینڈ "دا بیٹلز " کہلایا۔
۔
۔ان کی پہلی کتاب ستائیس ہبلشرز نے مسترد کر دی اور چھاپنے سے انکار کر دیا۔۔۔بعد میں "ڈاکٹر سیس" انگلش ادب کی تاریخ میں بچوں کے پڑھے جانے والے سب سے کامیاب مصنف بنے
۔
۔منگیتر کی موت ہو گئی، بزنس ناکام ہو گیا، نروس بریک ڈاون ہو گیا اس کے علاوہ آٹھ الیکشن میں شکست ہوئی لیکن وہی شخص بعد میں امریکہ کا سولہواں صدر بنا جسے دنیا "ابراہم لنکن " کے نام سے جانتی ہے۔
۔
ٹویوٹا کمپنی میں بطور آٹو موبائل انجینئر کی جانب کے لیے انٹرویو دینے گیا اور ناکام رہا۔۔جسے ٹویوٹا کمپنی نے جاب دینے سے انکار کر دیا آج وہی شخص ہنڈا کمپنی کا مالک ہے۔
ایک چور اور ڈاکو تھا گھر والوں نے یہ کہہ کر برطانیہ بھیج دیا کہ ادھر ہمیں بدنام کرے گا اپنی بیوی سے بہت پیار کرتا تھا جو اسے دنیا میں ۳ بچوں کے ساتھ اکیلا چھوڑ گئی وہ دنیا کا ناکام ترین بندہ تھا اسے بہت سال جیل میں بھی رکھا گیا کہ شائد کچھ ٹھیک ہو جائے بعد میں وہی بندہ صدر پاکستان بنا دنیا اسے آصف زرداری کے نام سے جانتی ہے
یاد رکھیں
اگر آپ کبھی ناکام نہیں ہوئے تو اس کا مطلب ہے آپ نے کبھی کوشش ہی نہیں کی

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links