MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - cholay with chiken
View Single Post
(#1)
Old
$@!RA $@!RA is offline
pYar Ki PuRyA
 


Posts: 1,192
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: !/\l ur heart
Gender: Female
Wink cholay with chiken - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-15-2008, 12:37 AM

چکن ---- ایک کلو

سفید چنے (ابلے ہوئے) ---- ایک پیالی

ادرک لہسن پسا ہوا ---- دو کھانے کے چمچ

نمک ---- حسب ذائقہ

پیاز ( باریک کٹی ہوئی ) ---- دو عدد درمیانی

ٹماٹر ( چوکور کٹے ہوئے ) ---- تین عدد درمیانے

کالی مرچ پسی ہوئی ---- ایک کھانے کا چمچ

دھنیا پسا ہوا ----- ایک کھانے کا چمچ

سفید زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ

ہلدی پسی ہوئی ----- ایک چائے کا چمچ

بناسپی گھی ---- آدھی پیالی




ترکیب:
دیگچی میں بناسپتی گھی کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ کے لیے ہلکا سا گرم کر کے پیاز سنہرا فرائی کر لیں-

پھر ادرک٬ لہسن اور کالی مرچ ڈال کر ایک منٹ تک فرائی کریں اور ٹماٹر ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ اچھی طرح گل جائیں-

نمک٬ دھنیا٬ زیرہ٬ ہلدی اور چکن ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ بناسپتی علیحدہ سے نظر آنے لگے-

چنے ڈال کر دو پیالی پانی ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ تک پکائیں

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links