MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - ~~Muhabat Hai Kya~~By ADoO
View Single Post
(#1)
Old
!~*AdOrAbLe*~! !~*AdOrAbLe*~! is offline
 


Posts: 58,917
My Photos: ()
Country:
Join Date: Aug 2009
Gender: Female
rose ~~Muhabat Hai Kya~~By ADoO - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   12-30-2009, 11:55 PM


میں شاعر ہوں تو اکثر لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں
محبت اٌخرش ہے کیا؟

وصی میں ہنس کے کہتا ہوں
کسی پیاسے کو اپنے حصے کا پانی پلانا بھی محبت ہے
بھنور میں ڈوبتے کو ساحلوں تک لے کے جانا بھی محبت ہے

کہیں ہم، راز سارے کھول سکتے ہوں مگر پھر بھی
کسی کی بے بسی کو دیکھ کر خاموش رہ جانا محبت ہے

کسی کے واسطے جبراً ہی ہونٹوں پر ہنسی لانا محبت ہے
کہیں بارش میں میں سہمے ، بھیگتے بلی کے بچے کو
ذرا سی دیر کو گھر لے کے اٌنا بھی محبت ہے

کوئی چڑیا جو کمرے میں بھٹکتی اٌن نکلی ہو تو اس چڑیا کو
پنکھے بند کرکے راستہ باہر کا دکھلانا محبت ہے

محبت کے ہزاروں رنگ ، لاکھوں استعارے ہیں
کسی بھی رنگ میں ہو یہ
مجھے اپنا بناتی ہے
-یہ میرے دل کا بھاتی ہے

 


Last edited by !~*AdOrAbLe*~!; 08-29-2011 at 07:58 PM..
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links