|
|
Posts: 58,917
Country:
Join Date: Aug 2009
Gender:
|
|
میری دعاؤں میں تم شامل ہو ایسے
جیسے پھولوں میں خوشبو
چاند میں چاندنی
میری دعاؤں میں تم شامل ہو ایسے
جیسے سیپ میں موتی
سمندر میں گہرائ
میری دعاؤں میں تم شامل ہو ایسے
جیسے جذبوں میں سچائ
دل میں دھڑکن
ہاں ! میری دعا ہے کہ تم لمحوں کو قید کرلو
ہر خوشی کو اپنے اندر سمولو
اور
تمہاری ہر آرزو ہر تمنا پوری ہو
اور میری حیات وکائنات تمہیں لگ جاۓ
میری دعاؤں میں تم شامل ہو ایسے۔

|