|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
سیدنا جابر الانصاری (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ :
ہمیں نبی (ص) نے ماہِ رمضان میں نماز (تراویح) کی آٹھ رکعتیں پڑھائیں اور وتر پڑھائے ۔
اس سے اگلی رات بھی ہم سب اکٹھے ہو کر آپ (ص) کی آمد کے منتظر رہے ، لیکن آپ (ص) باہر تشریف نہیں لائے اور صبح پوچھنے پر بتایا :
میں ڈر گیا تھا کہ کہیں یہ تم پر فرض نہ ہو جائے ۔
صحیح ابن خزیمہ
كتاب الصلاة
باب : ذكر دليل بان الوتر ليس بفرض
حدیث : 1070
|