|
|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
|
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
اے میرے اللہ !
میری قبر کو بت نہ بنانا ( کہ اس کی عبادت کی جائے ) ۔
اللہ تعالیٰ کی لعنت برسے ایسی قوم پر جنہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنایا ۔
موطا مالک
كتاب قصر الصلاة فى السفر
باب : جامع الصلاة
حدیث : 419
|