|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
جنت کےالفردوس کی عظمت :
اللہ کے رسولﷺ فرماتے ہیں :۔
فَاِذَا سَألتُمُ اللَّہَ فَاسئَلُوہُ الفِردَوسَ فَاِنَّہُ وَسَطُ الجَنَّۃِ وَاَعلَی الجَنَّۃ وَفَوقَہُ عَرشُ الرَّحمٰنِ وَمِنہُ تَفجُر اَنھَارُ الجَنَّۃِ
� جب تم اللہ سے مانگو تو جنت فردوس مانگو کیونکہ وہ جنت کے وسط میں ہے � جنت سے اوپر ہے اور فردوس کے اوپر رحمان کا عرش ہے اور اسی سے جنت کی نہریں پھوٹتی ہیں -�
(بخاری :کتاب الجہاد باب درجات المجاھدین فی سبیل اللہ عن ابی ھریرة رقم الحدیث : 2790
|