MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی &#
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی &# - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-07-2010, 10:29 AM

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے ۔ ان کے پاس ایک عورت بیٹھی ہوئی تھی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا ، یہ کون ہے ؟
حضرت عائشہ (رض) نے جواب دیا کہ یہ فلاں عورت ہے جو (نفلی) نمازیں کثرت سے پڑھتی ہے ۔
آپ (ص) نے فرمایا : ٹھہرو ، تم اسی چیز کو لازم پکڑو جس کی تم طاقت رکھو ، اللہ کی قسم ! اللہ نہیں اکتاتا ، یہاں تک کہ تم خود اُکتا جاؤ (یعنی ، تم زیادہ عبادت کرنے کی صورت میں اُکتا سکتے ہو ، اللہ تعالٰی اجر دینے میں نہیں اکتاتا )۔
اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ محبوب عبادت و اطاعت وہ ہے ، جس پر اس کو اختیار کرنے والا ہمیشگی کرے ۔
صحيح بخاري
كتاب التهجد
باب : ما يكره من التشديد في العبادة
حدیث : 1159

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links