|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
کہیں ملے تو اس کو کہنا
فصیلِ نفرت گرا رھا ھوں
گئے دنوں کو بھلا رھا ھوں
وہ اپنے وعدے سے پھر گیا ھے
میں اپنا وعدہ نبھا رھا ھوں
کہیں ملے تو اس سے کہنا
تنہا ساون بیتا چکا ھوں
میں سارے ارمان جلا چکا ھوں
جو شعلے بھڑکتے تھے خواہشوں کے
وہ آنسوؤں سے بجھا چکا ھوں
کہیں ملے تو اس سے کہنا
نہ دل میں کوئی ملال رکھے
ہمیشہ اپنا خیال رکھے
تمام غم اپنے مجھ کو دے کے
وہ میری خوشیاں سنبھال رکھے
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|