MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - وہ دے رہا ہے دلاسے تو عمر بھر کے مجھے
View Single Post
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default وہ دے رہا ہے دلاسے تو عمر بھر کے مجھے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   03-07-2010, 04:31 PM

وہ دے رہا ہے دلاسے تو عمر بھر کے مجھے
بچھڑ نہ جائیں کہیں پھر اُداس کر کے مجھے
جہاں نہ توُ‘ نہ تیری یاد کے قدم ہوں گے
ڈرا رہے ہیں وہی مرحلے سفر کے مجھے
ہوائے دشت مجھے اب تو اجنبی نہ سمجھ
کہ اب تو بھول گئے راستے بھی گھر کے مجھے
دل تبھی تیرے غم کو ٹالنے کے لئے
سُنا رہا ہے فسانے ادھر اُدھر کے مجھے
قبائے زخم بدن پر سجا کر نکلا ہوں
وہ اب ملے بھی تو دیکھے گا آنکھ بھر کے مجھے
کچھ اس لئے بھی میں اس سے بچھڑ گیا باری
وہ دور دور سے دیکھے ٹھہر ٹھہر کے مجھے

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links