|
|
Posts: 13,973
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2010
Location: *Ɯσи∂ɛяℓαи∂*
Gender:
|
|
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گناہ
پر ندامت اور استغفار کرنے والا شخص گناہ پر اڑنے والا شمار نہیں ہوگا، اگرچہ ایک دن میں ستر مرتبہ گناہ
صغیرہ کا ارتکاب کرے۔
|