|
|
Posts: 763
Country:
Join Date: Mar 2010
Gender:
|
|
اسلام علیکم پیارے مسلمان بھائیو اور بہنو
ہمارے پیارے نبی جناب مصطفہ، تاجدار مدینہ، سرکار دو عالم، سیدالانبیا، حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے ہم پر اور پوری امت پر کروڑوں، اربوں ... بلکہ بےشمار احسانات ہیں. جو کہ نا قابل تردید ہیں. تو دوستو آئیے ہم سب مل کر روزانہ کم از کم ایک مرتبہ درود شریف پڑھیں.
اللہم صل علی محمد و علی ال محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی ال محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی ال ابراھیم انک حمید مجید
Last edited by ~ABDULLAH~; 12-23-2010 at 11:21 AM..
|