|
|
Posts: 19,769
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2008
Location: lahore
Gender:
|
|
اور اے سننے والے جب تو انہیں دیکھے
جو ہماری آیتوں میں پڑتے ہیں (طعن استہزا کے ساتھ ) تو ان سی منہ پھیر لے
جب تک اور بات میں پڑیں اور جو کہیں تجھے شیطان بھلاوے تو یاد آۓ پر ظالموں کے پاس نہ بیٹھ ٦٨
اور پر ہیز گاروں پر ان کے حساب سے کچھ نہیں ہاں نصیحت دینا شاید وہ باز آءین ٦٩
سورہ انعام
|