MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community - View Single Post - اللہ کا انعامات اور ہمارے اعمال اور دعائی¬
View Single Post
(#1)
Old
~ABDULLAH~ ~ABDULLAH~ is offline
 


Posts: 763
My Photos: ()
Country:
Join Date: Mar 2010
Gender: Male
Islam اللہ کا انعامات اور ہمارے اعمال اور دعائی¬ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   06-26-2010, 02:36 PM

اسلام و علیکم، دوستو،
کیسے ہیں آپ سب ? امید ہے خیریت سےہونگے. آج جو بیان میں آپ کے لیے لیکر آیا ہوں. وہ انڈیا کے ایک مولانا کا ہے. جن کا نام ہے "ماسٹر عارف صاحب " . گجرات کے رہنے والے ہیں اور نہایت پر اثر انداز میں بات کو سمجھاتے ہیں. جہاں تک میری معلومات ہیں وہاں تک ماسٹر صاحب کا یہ پہلا بیان ہوگا جو نیٹ پر اپلوڈ کیا گیا ہے اسکے پہلے شاید ہی کسی نے ان کا ایک بھی بیان شیئر کیا ہو. آپ سب سے التجا ہے کہ اسے ضرور سنیں اور اپنی رائے کا اظہار بھی کریں.
شکریہ
آپ کا بھائی اور دعائوں کا طالب

DOWNLOAD
http://www.4shared.com/audio/TiVnlvm...ALLAH_ki_.html

 

Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links